ٹیگس - سانحہ پشاور

iqna

IQNA

ٹیگس
سانحہ پشاور
پاکستان کے شہر پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں نمازیوں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کے لئے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511488    تاریخ اشاعت : 2022/03/13

لیاقت بلوچ کی سربراہی میں ملی یکجہتی کونسل کے وفد کی خانوداہ شہدائے پشاور اور زخمیوں سے ملاقات ، تعزیت اور عیادت کی۔
خبر کا کوڈ: 3511475    تاریخ اشاعت : 2022/03/11

دہشتگردی کا یہ واقعہ پاکستان کے مسلمانوں کی صفوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنے اور فرقہ وارانہ جذبات کو ہوا دینے کے لئے استعماری و طاغوتی طاقتوں کا بہیمانہ و وحشیانہ اقدام ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511472    تاریخ اشاعت : 2022/03/11

آستان قدس رضوی اور حرم حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے متولی نے ایک پیغام میں پاکستان کے شہر پشاور میں شیعہ مسجد پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی پرزور مذمت اور پاکستانی قوم کو تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511469    تاریخ اشاعت : 2022/03/10

ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ دہشتگردی اور آخری دہشتگرد کے خاتمے تک قومی سلامتی کے اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں
خبر کا کوڈ: 3511448    تاریخ اشاعت : 2022/03/07

آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے پاکستان کے شہر پشاور کی شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش حملے کے خلاف بیانیہ صادر کر کے اس المناک سانحہ کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511447    تاریخ اشاعت : 2022/03/07

سانحہ پشاور کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں مجلس وحدت المسلمین، شیعہ علماء کونسل اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت احتجاجی مظاہروں میں سخت آپریشن کا مطالبہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511446    تاریخ اشاعت : 2022/03/07

سانحہ پشاور میں شہداء کے قاتلوں میں وہ سب لوگ بھی شامل ہیں، جنہوں نے آج تک اپنی زبان و بیان کیساتھ معاشرے میں شیعہ عقائد کے بارے میں غلط فہمیاں پھیلائیں اور بے گناہ انسانوں کے قتلِ عام کی راہ ہموار کی۔
خبر کا کوڈ: 3511438    تاریخ اشاعت : 2022/03/06

عراق کی اعلیٰ شیعہ اتھارٹی آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی صاحب نے پشاور کی مسجد میں بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511430    تاریخ اشاعت : 2022/03/05

منصورہ سے جاری بیان میں امیر جماعت اسلامی نے شہدا کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ منہاج القرآن سربراہ کی شدید مذمتی بیان سامنے آگیا۔
خبر کا کوڈ: 3511427    تاریخ اشاعت : 2022/03/05

پشاور کی امامیہ مسجد میں ہونیوالے خودکش حملے کی ذمہ داری تکفیری تنظیم داعش نے قبول کرلی/ عالمی سحطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511426    تاریخ اشاعت : 2022/03/05